لاہور میں ڈیفینس کے علاقے میں سرعام پروگرام کے اینکر اقراالحسن بھائی پر نا معلوم افراد نے حملہ کر دیا چہرے اور جسم پر چوٹیں آئیں نا معلوم افراد نے پہلے ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی پولیس کا کہنا ہے کے کچھ مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی مجرموں کو پکڑنے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے
ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ رخشندہ شاہین کورونا کا شکار،انتظامیہ نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کوسیل کردیا
ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ رخشندہ شاہین کورونا کا شکار،انتظامیہ نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈسیشن
کورٹ کوسیل کردیا



ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ رخشندہ شاہین کورونا کا شکار،انتظامیہ نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوسیل کردیا
اسلام آبادایڈیشنل سیشن جج ایسٹ رخشندہ شاہین کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،انتظامیہ نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوسیل کردیا۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا.ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ رخشندہ شاہین کورونا کا شکارہو گئیں جبکہ سینئر سول جج ایسٹ کے سپرنٹنڈنٹ ذیشان میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے،دونوں نے خود کو گھر وں میں آئسولیٹ کرلیاہے جبکہ انتظامیہ نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کوسیل کردیا۔
Comments
Post a Comment